Raaste Khamosh Hain (Urdu short stories) - راستے خاموش ہیں

Raaste Khamosh Hain - A collection of Urdu short stories by Mukarram Niyaz
راستے خاموش ہیں - منتخب اردو افسانے از مکرم نیاز
محمد حمید شاہد لکھتے ہیں کہ مکرم نیاز کا تخلیقی موضوع درد دِل رکھنے والا وہ انسان ہے جس کے ہاں مشینی اخلاقیات نہ ہوں۔ مکرم نیاز کو فطرت سے گریز پسند ہے نہ فطرت کا قیدی ہو کر سماجی تشکیل میں ناروا رخنے ڈالنا۔ سو اپنی فکر کے اس چراغ کی روشنی کو اپنے قاری تک پہچانے کے لیے وہ ایسی کہانی لکھتے ہیں جس میں فطری بہاؤ قائم رہتا ہے۔
PRP: 123.94 Lei
Acesta este Pretul Recomandat de Producator. Pretul de vanzare al produsului este afisat mai jos.
111.55Lei
111.55Lei
123.94 LeiIndisponibil
Descrierea produsului
Raaste Khamosh Hain - A collection of Urdu short stories by Mukarram Niyaz
راستے خاموش ہیں - منتخب اردو افسانے از مکرم نیاز
محمد حمید شاہد لکھتے ہیں کہ مکرم نیاز کا تخلیقی موضوع درد دِل رکھنے والا وہ انسان ہے جس کے ہاں مشینی اخلاقیات نہ ہوں۔ مکرم نیاز کو فطرت سے گریز پسند ہے نہ فطرت کا قیدی ہو کر سماجی تشکیل میں ناروا رخنے ڈالنا۔ سو اپنی فکر کے اس چراغ کی روشنی کو اپنے قاری تک پہچانے کے لیے وہ ایسی کہانی لکھتے ہیں جس میں فطری بہاؤ قائم رہتا ہے۔
Detaliile produsului